کرن حق ڈرامہ ’’دل تنہا تنہا‘‘ میں مرکزی کردار ادا کریں گی

منگل 29 ستمبر 2020 16:05

کرن حق ڈرامہ ’’دل تنہا تنہا‘‘ میں مرکزی کردار ادا کریں گی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 ستمبر2020ء) اداکارہ کرن حق ڈرامہ سیریل ’’دل تنہا تنہا‘‘ میں مرکزی کردار ادا کریں گی۔ اداکارہ نے ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہاکہ وہ اس ڈرامے کے سیٹ ہر بہت لطف اندوز ہورہی ہیں نئے اداکاروں کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ اچھا رہا ہے۔

(جاری ہے)

اس ڈرامے کی کاسٹ میں اداکار محسن عباس حیدر، نازش جہانگیر اور علی انصاری بھی شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 29/09/2020 - 16:05:55

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :