نتالیہ اویس کے گھر بیٹیکی پیدائش

پیر 5 اکتوبر 2020 12:57

نتالیہ اویس  کے گھر بیٹیکی پیدائش
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 اکتوبر2020ء): اداکارہ نتالیہ اویس ماں بن گئیں۔ گزشتہ روز بیرون ملک مقیم اداکارہ کے گھربیٹے کی پیدائش ہوئی جس کی خبر اداکارہ نے انسٹاگرام میں دیتے ہوئے اپنے بیٹے کے ہمراہ تصویر بھی شیئر کی۔

(جاری ہے)

اداکارہ جاری تصویر میں ہسپتال میں بیٹے کو اٹھائے ہوئے نظر ا?رہی ہیں۔ اداکارہ نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھاکہ ماں بننا ایک خوب صورت ا?حساس ہے جسے الفاظ میں بیان نہیں کیا جاسکتا ہے۔

وقت اشاعت : 05/10/2020 - 12:57:04

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :