منشا پاشا نامور برانڈ "ایلان" کی نئی کلکشن کی تشہیر کریں گی

پیر 5 اکتوبر 2020 14:36

منشا پاشا نامور برانڈ "ایلان" کی نئی کلکشن کی تشہیر کریں گی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 اکتوبر2020ء) اداکارہ منشا پاشا نامور برانڈ "ایلان" کی نئی کلکشن کی تشہیر کریں گی۔ اداکارہ ڈیزائنر خدیجہ شاہ کے برانڈ ایلان کی نئی کلکشن کے لئے کرائے گئے فوٹوشوٹ کی تصاویر شیئر جاری کردی گئیں جس میں اداکارہ لال رنگ کی ساڑھی پہنے ہوئے نظر ا?رہی ہیں۔

(جاری ہے)

اداکارہ نے تصاویر جاری کرتے ہوئے لکھاکہ مداح بہت جلد ان کی مزید نئی تصاویر دیکھ سکیں گے۔اداکارہ ڈرامہ سیریل"محبت تجھے الوادع" میں اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 05/10/2020 - 14:36:31

Rlated Stars :