ایمان سلیمان کو بولڈ تصاویر شیئر کرنے پر سوشل میڈیا پر گہری تنقید کا سامنا

منگل 6 اکتوبر 2020 12:32

ایمان سلیمان کو بولڈ تصاویر  شیئر کرنے پر سوشل میڈیا پر گہری تنقید کا سامنا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 اکتوبر2020ء) اداکارہ ایمان سلیمان کو بولڈ تصاویر شیئر کرنے پر سوشل میڈیا پر گہری تنقید کا سامنا کرنا پڑگیا۔

(جاری ہے)

اداکارہ ان دنوں اپنے شوہر کے ساتھ ہنزہ میں مقیم ہیں اور انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے شوہر کے ساتھ بولڈ تصاویر شیئر کیں جس پر صارفین نے انہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اداکارہ ایک مسلم ملک میں رہتے ہوئے ایسی تصاو یر شیئر کر رہی ہیں جو ہماری ثقافت ، روایات اور اسلام کا حصہ نہیں ہیں۔

وقت اشاعت : 06/10/2020 - 12:32:30

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :