یمنی زیدی بہترین دوست ہیں، یاسرہ رضوی

بدھ 7 اکتوبر 2020 12:17

یمنی زیدی بہترین دوست ہیں، یاسرہ  رضوی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 اکتوبر2020ء) : اداکارہ یاسرہ رضوی نے یمنی زیدی کو بہترین دوست قرار دے دیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے یمنی زیدی کے ہمراہ اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ شوبز میں ان کے بہت کم دوست ہیں جن میں سے اداکارہ یمنی زیدی ایک ہیں جن سے ان کی ملاقات بہت کم یا کام کے دوران ہوتی ہے لیکن وہ جب بھی ایک دوسرے سے ملتی ہیں تو کبھی ایسے محسوس نہیں ہوتا کہ وہ یمنی زیدی سے بہت عرصے بعد مل رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 07/10/2020 - 12:17:57

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :