ڈرامہ سیریل بکھرے موتی میں معاشرے کو بہت خوبصورت پیغام دیاگیا ہے،یاسر نواز

جمعرات 8 اکتوبر 2020 14:15

ڈرامہ سیریل بکھرے موتی میں معاشرے کو بہت خوبصورت پیغام دیاگیا ہے،یاسر نواز
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اکتوبر2020ء): اداکار و پروڈیوسر یاسر نواز کا کہنا ہے کہ ڈرامہ سیریل بکھرے موتی کے ذریعے معاشرے کو بہت خوبصورت پیغام دیاگیا ہے۔

(جاری ہے)

مقامی میڈیاسے بات کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ ڈرامہ سیریل بکھرے موتے کے ذریعے بہت خوبصورتی سے پیغام دیا گیا ہے کہ ا?پ اپنے بچوں اور اپنے ا?س پاس کے بچوں کی کیسے حفاظت کرسکتے ہیں۔واضع رہے کہ ڈرامہ سیریل ’بکھرے موتی ‘ ہمایوں سعید اور ثمینہ ہمایوں سعید نے سکس سگما پلس اور نیکسٹ لیول انٹرٹینمنٹ کے تعاون سے تیار کیا ہیاوراس ڈرامے میں نیلم منیر ، یاسر نواز اور وہاج علی مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔

وقت اشاعت : 08/10/2020 - 14:15:52

Rlated Stars :