کسی بھی قوم کی ذہنی حالت کا اندازہ جانوروں کے ساتھ سلوک سے لگایا جاسکتا ہے۔ اشناہ شاہ

جمعہ 9 اکتوبر 2020 12:48

کسی بھی قوم کی ذہنی حالت کا اندازہ جانوروں کے ساتھ سلوک سے لگایا جاسکتا ہے۔ اشناہ شاہ
اسلام آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اکتوبر2020ء): اداکارہ اشناہ شاہ نے کہاکسی بھی قوم کی ذہنی حالت کا اندازہ جانوروں کے سات اس کے سلوک سے لگایا جاسکتا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ جس معاشرے میں جانوروں کے ساتھ شفقت کا رویہ اپنایا جاتا ہے وہاں کے لوگ صحت مند ذہن کے مالک ہوتے ہیں اور جس ملک میں جانوروں پر تشدد کیاجاتا ہے وہ ملک ذہنی طور پر بیمار شہریوں کی نشاندہی کرتا ہے۔ اداکارہ نئی ڈرامہ سیریل" بکھرے موتی" میں اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 09/10/2020 - 12:48:12

Rlated Stars :