عاصم اظہر اور ہانیہ عامر نئی ویب سیزیزمیں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے

جمعہ 9 اکتوبر 2020 12:59

عاصم اظہر  اور ہانیہ عامر نئی ویب سیزیزمیں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے
اسلام آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اکتوبر2020ء): اداکار اور گلوکار عاصم اظہر اور ہانیہ عامر نئی ویب سیزیزمیں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔

(جاری ہے)

دونوں اداکار نئی ویب سیزیز میں مرکزی کردار ادا کرتے نظر ا?ئیں گے ، ویب سیزیز کی کاسٹ میں اداکارہ مریم نفیس بھی شامل ہیں۔ اس ویب سیزیز کی عکس بندی رواں سال نومبر میں شروع کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 09/10/2020 - 12:59:13

Rlated Stars :