اداکارہ مدیحہ افتخار 29 برس کی ہو گئیں

بدھ 5 فروری 2014 14:02

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5 فروری 2014ء) اداکارہ مدیحہ افتخار 29 برس کی ہو گئیں ۔ مدیحہ افتخار 5فروری 1985ء کو اسلام آباد میں پیدا ہوئیں اور بعد ازاں اپنی فیملی کے ہمراہ کراچی شفٹ ہو گئیں ۔

(جاری ہے)

کراچی ٹی وی سے ماڈلنگ اور اداکاری سے اپنے فنی کیرئیر کا آغاز کیا ۔ اداکارہ مدیحہ افتخار نے اپنی 29ویں سالگرہ کا کیک اپنے اہل خانہ اور دوستوں کے ہمراہ کاٹا ۔

وقت اشاعت : 05/02/2014 - 14:02:42

Rlated Stars :