سعدیہ امام نے کربلا سے تصاویر شیئرکر دی

ہفتہ 10 اکتوبر 2020 15:38

سعدیہ امام نے کربلا سے تصاویر شیئرکر دی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اکتوبر2020ء) : اداکارہ سعدیہ امام نے کربلا سے اپنی کچھ تصاویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ زیارات کے سلسلے میں کربلا میں موجود ہیں۔

(جاری ہے)

سعدیہ امام شادی شدہ اور ایک خوبصورت بیٹی کی ماں ہے۔ سعدیہ امام اب ڈراموں میں زیادہ نظر نہیں آتیں لیکن پھر بھی کبھی کبھار ٹاک اور مارننگ شوز میں دکھائی دیتیں ہیں۔

وقت اشاعت : 10/10/2020 - 15:38:14

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :