فلم "قائد اعظم زندہ باد" کی پہلی جھلک جاری

پیر 12 اکتوبر 2020 11:35

فلم "قائد اعظم زندہ باد" کی پہلی جھلک جاری
اسلام آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اکتوبر2020ء) : پاکستانی نئی فلم "قائد اعظم زندہ باد" کی پہلی جھلک جاری کردی گئی۔ جاری پہلی جھلک میں اداکار فہد مصطفی اور ماہرہ خان ایک ساتھ ڈانس کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔

(جاری ہے)

ہدایت کار نبیل قریشی کی یہ فلم رواں سال ریلیز کی جائے گی جس میں دونوں اداکار مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔

وقت اشاعت : 12/10/2020 - 11:35:08

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :