مایا علی کا ڈیزائنر علی ذیشان کی نئی برائیڈل کلیکشن کے لیے فوٹو شوٹ

پیر 12 اکتوبر 2020 11:35

مایا علی کا ڈیزائنر علی ذیشان کی نئی برائیڈل کلیکشن کے لیے فوٹو شوٹ
اسلام آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اکتوبر2020ء): اداکارہ مایا علی نے ڈیزائنر علی ذیشان کی نئی برائیڈل کلیکشن کے لیے فوٹو شوٹ مکمل کروا لیا۔

(جاری ہے)

جس میں انہوں نے سرخ اور سبز رنگ کا عروسی لباس زیب تن کر رکھا ہے۔ مایا علی ڈرامہ سیریل’’پہلی سی محبت‘‘ میں دکھائی دیں گی جس کی کاسٹ میں شہریا منور، نوشین شاہ، صبا حمید، شبیر جان اور حسن شہریار یاسین شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 12/10/2020 - 11:35:09

Rlated Stars :