فہد مصطفی فراخ دل انسان ہیں ، فیضان شیخ

پیر 12 اکتوبر 2020 11:35

فہد مصطفی فراخ دل انسان ہیں ، فیضان شیخ
اسلام آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اکتوبر2020ء) : اداکار فیضان شیخ نے کہا کہ میزبان اور اداکار فہد مصطفی فراخ دل انسان ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان کا شوبز انڈسٹری میں جتنا بڑا نام ہے اتنا ہی بڑاد ل بھی ہے اور ایسے بہت کم لوگ ہیں جو اتنے اونچے مقام پر پہنچنے کے بعد بھی اتنے عاجز ی پسند اور سادہ ہوں۔

(جاری ہے)

انہوں نے مزید کہا کہ وہ ان کے پسندیدہ اداکار ہیں جن سے وہ بہت متاثر ہیں۔

وقت اشاعت : 12/10/2020 - 11:35:09

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :