مومنہ مستحسن نے مداحوں کو خود کو جاننے بارے مشورہ دے دیا

پیر 12 اکتوبر 2020 11:35

مومنہ مستحسن نے مداحوں کو خود کو جاننے بارے مشورہ دے دیا
اسلام آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اکتوبر2020ء): گلوکارہ مومنہ مستحسن نے مداحوں کو خود کو جاننے بارے مشورہ دے دیا۔ انہو ں نے کہا کہ اپنے ا?پ کو جانتے ہوئے اپنی زندگی کے مقاصد کو پورا کریں۔

(جاری ہے)

انہوں نے مزید کہا کہ اپنے احساسات کو ترجیح دیں اور خود کی مدد کرتے ہوئے اپنی پہچان بنائیں۔ گلوکارہ نے کہا کہ ا?پ کی محدود سوچ ا?پ کو کبھی ا?گے نہیں بڑھنے دے گی اور ا?پ کبھی بھی ا پنے مقاصد اور خوابوں کو پورا نہیں کر سکیں گے اس لئے سوچ کو مثبت اور وسیع کریں۔

وقت اشاعت : 12/10/2020 - 11:35:11

Rlated Stars :