شوبز شخصیات کا بلال اشرف کی سالگرہ پر نیک خواہشات کا اظہار

پیر 12 اکتوبر 2020 13:12

شوبز شخصیات کا بلال اشرف کی سالگرہ پر نیک خواہشات کا اظہار
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اکتوبر2020ء) شوبز کب عھدصن شخصیات نے اداکار بلال اشرف کی 41سالگرہ پر نیک خواہشات کا اظہار کردیا۔

(جاری ہے)

اداکارہ کبری خان نے بلال اشرف کو سالگرہ کی مبارک باد دیتے ہوئے لکھا کہ وہ ان کی زندگی میں ڈھیر ساری کامیابیوں کے لئے دعا گو ہیں ، اداکارہ ارمینہ خان کے کہاکہ وہ ان کے بہت پیارے دوست ہیں اور ا ن کے اس خاص دن پر انہیں کراچی ملنے جارہی ہیں۔ اداکارہ ماہرہ خان نے بھی بلال اشرف کو سالگرہ کی مبارک باد پیش کی۔

وقت اشاعت : 12/10/2020 - 13:12:35

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :