ہم تمام لوگوں کو خوش نہیں رکھ سکتے ہیں ،نعمان اعجاز

پیر 12 اکتوبر 2020 13:12

ہم تمام لوگوں کو خوش نہیں رکھ سکتے ہیں ،نعمان اعجاز
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اکتوبر2020ء) : اداکار نعمان اعجاز نے کہا کہ ہم تمام لوگوں کو خوش نہیں رکھ سکتے ہیں۔ انہوں نے انسٹاگرام پر جاری ایک پوسٹ میں لکھا کہ ہم اپنی زندگی میں سب لوگوں کو خوش نہیں رکھ سکتے ہیں اس لئے لوگوں کی امیدوں پر اترنے کی بجائے اپنے "سی ای او" خود بنیں اور کسی کو اس بات کا اختیار مت دیں کہ وہ ا?پ کی فیصلے اور رائے اپنی پسند مسلط کری?۔

(جاری ہے)

انہوں نے اس موقع پر ڈالر کی ایک تصویر شیئر کی جس پر وہ اپنی تصویر چسپاں کئے ہوئے ہیں۔

وقت اشاعت : 12/10/2020 - 13:12:35

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :