سلینا گومز کا وبا کے آغاز میں ڈپریشن کا شکار ہونے کا اعتراف
وبا کے ابتدائی دنوں میں، میں اسے صحیح طریقے سے سمجھ نہیں سکی اور ایک طرح سے ڈپریشن میں چلی گئی تھی
منگل 13 اکتوبر 2020 10:50
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اب میں اس سے مکمل طور پر باہر آرہی ہوں اور میں صرف سوچتی ہوں کہ مجھے اس سب سے اسی طرح نمٹنا تھا جیسی ضرورت تھی اور میں نے صحیح لوگوں سے صحیح طریقے سے اور درست اقدام اٹھا کر ڈپریشن پر قابو پایا۔
خیال رہے کہ سلینا گومز نے مئی میں ایچ بی او میکس اسٹریمنگ سروس کے لیے 10 اقساط پر مبنی اس سیریز میں سلینا گومز مداحوں کو اپنے گھر میں نئے نئے پکوان بنانا سکھانے کا اعلان کیا تھا۔گلوکارہ نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ وہ قرنطینہ کے دوران اپنا زیادہ سے زیادہ وقت باورچی خانے میں گزاریں گی اور اب وہ ایسی سیریز بھی تیار کررہی ہیں جس کی وہ ایگزیکٹو پروڈیوسر بھی ہیں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Olivia Cooke
Chetna Pande
Tariq Teddy
Booboo Stewart
Rishi Kapoor
Sami Khan
Sonal Chauhan
Aijaz Aslam
Farhan Ali Agha
jamil rizvi
Marguerite Moreau
Juno Temple
Showbiz News In Urdu
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی