- Home
- شوبز
- عزت بیچ کر اداکارہ میرا نے شہرت تو حاصل کر لی ہے لیکن وہ لوگوں کی نظروں سے گر کر اپنی اہمیت اور ..
عزت بیچ کر اداکارہ میرا نے شہرت تو حاصل کر لی ہے لیکن وہ لوگوں کی نظروں سے گر کر اپنی اہمیت اور وقار کھو بیٹھی ہیں ‘ ریشم
پیر 10 فروری 2014 14:04
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10فروری 2014ء) اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ اداکارہ میرا نے اپنی عزت بیچ کر گھاٹے کا سودا کیا ہے ، عزت بیچ کر میرا نے شہرت تو حاصل کر لی ہے لیکن وہ لوگوں کی نظروں سے گر کر اپنی اہمیت اور وقار کھو بیٹھی ہیں ، ایسی اداکارائیں صرف ملک کی بدنامی کا باعث ہیں ایسی اداکاروں کا بائیکاٹ کر دینا چاہیے ۔
(جاری ہے)
دوسری جانب اداکارہ میرا نے ریشم کی کڑوی باتوں کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں کسی ذہنی مریض کی باتوں کا برا نہیں مانتی ۔
اداکارہ ریشم کا کیا کردار ہے یہ کسی کو بتانے کی ضرورت نہیں ہے ۔ وہ لوگوں کے بے وقوف بنا کر اپنا آلو سدھا کرنے کی ماہر عورت ہے اور بلا وجہ ہر اداکارہ سے حسد کرتی ہے ۔ ریشم کو شوبز چھوڑ کر اب اچھے کام کرنے چاہیے ۔ اداکارہ میرا نے کہا کہ آئینے میں اپنا چہرہ دیکھ کر غصہ نہیں کرنا چاہیے اس میں آئینے کا کوئی قصور نہیں ۔ آپ کی جو اصلیت ہو گی وہی آئینہ بتاتا ہے ۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Emily Browning
Sharmeen Obaid-Chinoy
Jessica Chastain
Scott Cooper
Sana Bucha
Mamta Kulkarni
Russell Crowe
Noor Ul Hassan
Lindsay Lohan
Taylor Lautner
Sunil Shetty
Aniqa Ali
Showbiz News In Urdu
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
بھارتی اداکار وجے کی سکیورٹی گارڈ کی شادی میں اچانک شرکت، مداح حیران
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
ہدایتکار حسن طارق کو دنیا سے رخصت ہوئے 42 برس بیت گئے
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
مادھوری کی وجہ سے یش چوپڑا کی فلم سے انکار غلطی تھی، منیشا کوئرالہ