نعمان اعجاز کی اپنے بیٹے کے ساتھ گنگنانے کی وڈیو وائرل

ہفتہ اکتوبر 14:20

نعمان اعجاز کی اپنے بیٹے کے ساتھ گنگنانے کی وڈیو وائرل
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2020ء) : اداکار نعمان اعجاز کی اپنے بیٹے کے ساتھ گنگنانے کی وڈیو وائرل ہوگئی۔نعمان اعجاز نے گزشتہ روز اپنے انسٹاگرام پر ایک وڈیو شئیر کی جس میں انکا بیٹا گانا گا رہا ہے اور وہ اس کا ساتھ دیتے ہوئے گنگنا رہے ہیں۔

(جاری ہے)

نعمان اعجاز اور انکے بیٹے کی وڈیو بہت جلد وائرل ہوگئی اور مداحوں کی طرف سے تعریقی پیغامات ملنا شروع ہو گئے۔واضح رہے کہ صدارتی ایوارڈ یافتہ اداکار نعمان اعجاز نیرابعہ اعجاز سے شادی کی تھی جن سے ان کے تین بیٹے ہیں۔

متعلقہ ستارے‎ :

Noman Ijaz

نعمان اعجاز

Noman Ijaz

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 17/10/2020 - 14:20:02

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments