- Home
- شوبز
- صائمہ نے انجمن کے خلاء کو پر کیا لیکن صائمہ کا متبادل تلاش کرنیکی کوشش نہیں کی گئی ‘ شیبا بٹ
صائمہ نے انجمن کے خلاء کو پر کیا لیکن صائمہ کا متبادل تلاش کرنیکی کوشش نہیں کی گئی ‘ شیبا بٹ
ْبد قسمتی سے ہمارے اسٹوڈیوز میں رونق کی بجائے ویرانی نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں ‘ سینئر اداکارہ
ہفتہ 17 اکتوبر 2020 16:38
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میںگفتگو کرتے ہوئے شیبا بٹ نے کہا کہ میرے خیال میں انڈسٹری سے وابستہ لوگ اس کیلئے سنجیدگی سے سوچ بچار کرنے کیلئے تیار نہیں کیونکہ اگر ایسا ہوتا تو سب سے پہلے انڈسٹری سے جڑے ہوئے لوگوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کیا جاتا ۔
جب ہم ہماری کوئی سمت ہی نہیںتو انڈسٹری کو درپیش مسائل کو کیسے حل کیا جا سکتا ہے ۔ شیبا بٹ نے کہا کہ اداکاروں کا متبادل نہ ہونے کی وجہ سے آج پنجابی فلموں کا قحط ہے ۔ اگر ہم نے انڈسٹری کو دوبارہ عروج پر لے کر جانا ہے تو ہمیں آج ہی سے منصوبہ بندی کرنا ہو گی تب جا کر آنے والے سالوں میں ہمیں اس کے ثمرات ملیں گے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Resham
Ayushmann Khurrana
Saira Khan
Ali Azmat
Bridget Moynahan
Saba Qamar
Shabnam
Lily James
Fardeen Khan
Asha Bhosle
Karan Singh Grover
Rosie Huntington-Whiteley
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی