زندگی مشکلات کو بہادری سے برداشت کرنے کا نام ہے، جاناں ملک

پیر 19 اکتوبر 2020 11:45

زندگی مشکلات کو  بہادری سے برداشت کرنے کا نام ہے، جاناں ملک
اسلام آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اکتوبر2020ء) : اداکارہ جانان ملک نے کہا کہ زندگی مشکلات کو بہادری سے برداشت کرنے کا نام ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا ایک بہادر انسان طوفان سے ڈرنے کی بجائے اس کا سامنا کرتا ہے اور ا?نے والے اچھے دنوں کی امید قائم رکھتا ہے۔ اداکارہ نے کہ زندگی کے اتار چڑھاو نے انہیں مزید مضبوط انسان بنادیا ہے۔

وقت اشاعت : 19/10/2020 - 11:45:06

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :