سنجے دت کے مرض میں کافی بہتری آئی ہے، اہلخانہ
منگل 20 اکتوبر 2020 10:35
(جاری ہے)
بالی وڈ اداکار کے اہلخانہ نے بھارتی میڈیا کو بتایا کہ’سنجے دت کا علاج بہت اچھا چل رہا ہے، اٴْن کے حالیہ ٹیسٹ کے نتائج بھی اچھے آئے ہیں اور وہ اب صحتیاب ہو رہے ہیں۔اٴْنہوں نے مزید کہا کہ ’خدا کے فضل و کرم اور مداحوں کی دٴْعا کی وجہ سے سنجے دت اب ٹھیک ہورہے ہیں۔
خیال رہے کہ اس سے قبل سنجے دت کا ایک ویڈیو پیغام سامنے آیا تھا جس میں اٴْن کا کہنا تھا کہ وہ کینسر کو شکست دینے کیلیے پٴْرعزم ہیں۔ویڈیو پیغام میں سنجے دت نے اپنی بھنووں (Eyebrow) پر موجود کیمو تھراپی کے نشان کو دکھاتے ہوئے مداحوں سے کہا تھا کہ اگر آپ کو یہ نشان نظر آرہا ہے تو یہ اٴْن کی زندگی کا ایک حالیہ داغ ہے لیکن وہ بہت پٴْر امید ہیں کہ وہ جلد ہی اس کینسر سے آزاد ہوجائیں گے۔سنجے نے کام پر واپس آنے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ اپنی نئی فلم کے جی ایف 2 کے لیے داڑھی بڑھا رہے ہیں جس میں وہ ایک منفی کردار ادا کریں گے۔اٴْن کا مزید کہنا تھا کہ اٴْنہیں دوبارہ سیٹ پر واپس آنے پر بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے۔یاد رہے کہ دو ماہ قبل سنجے دت کو تیسرے یا چوتھے درجے کے کینسر میں مبتلا ہونے کی اطلاعات سامنے آئیں تھیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق پہلے سنجے دت نے علاج کے لیے امریکا جانے کا فیصلہ کیا تھا اور طبی بنیادوں پر 5 سال کے لیے امریکا کا ویزا حاصل کرلیا بعدازاں انہوں نے اپنا علاج ممبئی کے کوکیلا بین اسپتال میں شروع کروالیا۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Palak Muchhal
Britney Spears
Saeed Jaffrey
Chris Pine
wafa chaudhry
Seth Rogen
Mackenzie Foy
Hira Mani
Elizabeth Banks
Cillian Murphy
Kesha
Julie Benz
Showbiz News In Urdu
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ اقبال بانو کی 15ویں برسی21اپریل اتوار کو منائی جائے گی
-
عالمی شہرت یافتہ اداکار و کمپیئر معین اخترکی 13ویں برسی22اپریل کومنائی جائے گی
-
چین، 14ویں بیجنگ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا آغاز ہوگیا
-
بہاولنگر میں پنجاب مقابلہ موسیقی 8 مئی کو ڈی پی ایس میں منعقد ہوگا
-
الحمرا فن کی دنیا میں نام پیدا کرنے کے لئے پلیٹ فارم فراہم کررہا ہے،طارق علی بسرا
-
نینا گپتا اورویوین رچرڈز کی بیٹی مسابا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
فلم کی کمائی کے پہلے چیک سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا،منوج باجپائی