عارف لوہارکاقوال شیر میانداد اوران کے صاحبزادے سے ڈکیتی کے واقعہ پر تشویش کا اظہار
جمعہ 23 اکتوبر 2020 19:50
(جاری ہے)
انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ حکومت کو اس کا فی الفورنوٹس لینا چاہیے اور واقعہ کے ملزمان کو گرفتارکیا جائے ۔
عارف لوہار نے کہا کہ کسی بھی شعبے کی نامور شخصیت کے ساتھ ایسا واقعہ سے نہ صرف ہمارے معاشرے بلکہ بیرو ممالک بھی اس کے اثرات پڑتے ہیں اس لئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو اس پر بھرپور توجہ دینے کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ قوال شیر میانداد او ران کے صاحبزادے کو جلد صحتیابی عطا کرے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Mohsin Khan
Bonnie Wright
Jai Courtney
Fariha Pervez
Missy Peregrym
Bryan Cranston
Farhan Ali Agha
Vishal Bajaj
Naheed Akhtar
Manoj Joshi
Iqbal Bano
Meaghan Martin
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی