شائستہ لودھی میک اپ آرٹسٹ بن گئیں

جمعہ 23 اکتوبر 2020 19:50

شائستہ لودھی میک اپ آرٹسٹ بن گئیں
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اکتوبر2020ء) اداکارہ اور میزبان شائستہ لودھی میک اپ آرٹسٹ بن گئیں۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو میں "زیرہ میک اپ لک" کے بارے میں ٹپس دیتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔

(جاری ہے)

اداکارہ نے کہا کہ زیادہ میک اپ پر کرنے کی بجائے چند ایک پراڈکٹ کے استعمال سے بھی خواتین خود کو خوب صورت بناسکتی ہیں۔

وقت اشاعت : 23/10/2020 - 19:50:43

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :