فیصل آباد‘معروف قوال شیر میاں داد ڈاکوئوں کی فائرنگ سے شدید زخمی
ہفتہ 24 اکتوبر 2020 17:59
(جاری ہے)
چھاتی پر فائر لگنے کے باعث پھیپھڑے متاثر ہوئے ڈاکٹروں کی جانب سے ٹیوب ڈالی گئی جبکہ بیٹے کے دائیں ہاتھ پر فائر لگا دونوں باپ بیٹا اپنی مرضی سے ڈسچارج سلپ بنواکر لاہور کیلئے رخصت ہوئے۔
آئی جی پنجاب انعام غنی کا فیصل آباد میں قوال شیر میانداد پرڈاکوئوں کی فائرنگ کا نوٹس لے لیا،آر پی او فیصل آباد سے واقعہ کی فوری رپورٹ طلب کرلی،سی پی او فیصل آباد کو واقعہ کی تفتیش اپنی نگرانی میں کروانے کا حکم دیا،انہوں نے حکم دیا کہ ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرکے سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔دوسری جانب آر پی او رفعت مختار نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سی پی او سہیل احمد چوہدری سے واقعہ کی رپورٹ طلب کی ,آر پی اوکا پولیس کو ڈاکووں کی جلد گرفتاری کا حکم دیا گیا۔واضح رہے کہ گزشتہ برس سبزہ زار میں معروف قوال شیرمیانداد،اہلیہ اوربیٹی کیخلاف گھریلوملازمہ کوتشددکانشانہ بنانے پرمقدمہ درج کیاگیا تھا، ایف آئی کے متن میں بیان کیا گیاکہ اہلخانہ نے گھریلوملازمہ پرتشددکے بعدبال کاٹے، شیرمیانداد،اہلیہ نائلہ اوربیٹی امل نے لوہے کے گرم راڈسے جسم بھی جلایا،ملازمہ 12سالہ عارفہ کو6 ہزارروپے ماہوارپرملازمہ رکھا گیا تھا ۔ملازمہ کی ماں کا کہنا تھا کہ ان کی بیٹی کے بال کاٹ کر برہنہ ویڈیو بھی بنائی گئی، ملازمہ کو دھمکیاں بھی دی گئیں،چار ماہ قبل ماہوار 6000ہزار پر شیر میانداد کے گھر رکھوایا گیا،دو ماہ سے ملازمہ کو اہلخانہ سے ملاقات نہیں کروائی گئی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
noor bhatt
Saba Hameed
Irshad kamil
Javeria Saud
Humayun Saeed
Adah Sharma
Sonal Chauhan
Shakira
Ali Rehman Khan
Arjun Kapoor
Jonny Lee Miller
Adnan Siddiqui
Showbiz News In Urdu
-
ج* علی رحمن کاہالی ووڈ اداکار رائن گوزلنگ سے موازنے پر خوشی کا اظہار
-
oماہرہ خان کے فوٹو شوٹ نے فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا
-
غ*شائقین انتظار کریں ،میرا اور یو یو ہنی سنگھ کا گانا جلد ریلیز ہوگا،مہوش حیات
-
sماں آپ شادی کب کر رہی ہیں ملائیکا اروڑہ سے بیٹے کا سوال
-
iپریانکا چوپڑا فلم کی شوٹنگ کے دوران ایک بار پھر زخمی
-
}حملہ آوروں نے سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کا مقصد بتادیا
-
ڑ*معروف گلوکار اے پی ڈھلوں کو کنسرٹ کے دوران اپنا گٹار توڑنا مہنگا پڑ گیا
-
جلد ماں بننے والی دیپیکا پڈوکون آج کل سلائی کڑھائی میں مصروف