پ*اداکاررانا عمران کی فلم’’پترغنڈے دا‘‘نے ریلیزہوتے ہی میدان مارلیا

اتوار اکتوبر 18:35

ش*لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اکتوبر2020ء) اداکاررانا عمران کی بطورہیرونئی پنجابی فلم’’پترغنڈے دا‘‘کوگزشتہ ہفتے سینماگھروں میں ریلیزکیا گیا تھا،جس نے اپنی ریلیزکے پہلے ہفتے ہی میدان مارلیا ہے،اوراس فلم کوشائقین پسندکررہے ہیں،فلم’’پترغنڈے دا‘‘میں رانا عمران کی اداکاری کوعوام نے بہت پسندکیا،رانا عمران کی اداکاری کودیکھ کربہت سے پروڈیوسرزنے رانا عمران کواپنی فلموں میں کاسٹ کرنے کی ٹھان لی ہے،فلم’’پترغنڈے دا‘‘میں ٹائٹل رول رانا عمران نے اداکیا ہے جبکہ ان کے مقابل ہیروئن کا کردارصائم علی نے اداکیا ہے،فلم میں دوسرے ہیروضدی رانا تھے جن کے ساتھ ہیروئن موسمہ علی تھیں،دیگرفنکاروں میں جانوبابا،باسوچودھری،ارشدچیمہ،لائبہ خان بھی شامل ہیں،فلم میں لائبہ خان کے آئٹم سونگ کوعوام نے بے حدسراہا،فلم کے پروڈیوسرمہرمحمداسلم اورڈائریکٹرباسوچودھری ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 25/10/2020 - 18:35:36

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments