فلم انڈسٹری کی تنزلی کے آغاز پر توجہ دی جاتی تو یہ حالات نہ ہوتے ‘ غلام محی الدین
ہفتہ 15 فروری 2014 15:43
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15فروری 2014ء) سینئر اداکار غلام محی الدین نے کہا ہے کہ ہم برسوں سے فلم انڈسٹری کی تباہی کا رونا رو رہے ہیں لیکن عملی طور پر کچھ نہیں کیا جارہا ،دہشتگردی کی وجہ سے سب ہی کچھ تباہی کی طرف جارہا ہے، اب وقت آگیاکہ ہمیں تبدیلی کانعرہ بلندکرناہوگا۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ماضی میں ہمارے ہاں ایک ہی کہانی کوباربارکئی فلموں میں دکھایا جاتا رہا ہے اور جب پاکستان فلم انڈسٹری ڈوب رہی تھی اس وقت اتنی توجہ نہیں دی گئی اگر ایسا ہوتا تو حالات اس نہج پر نہ پہنتے ۔
انہوں نے کہا کہ خداکاشکرہے کہ ہمارا میڈیا آزاد ہے اورہم ہربات ایوانوں تک پہنچاسکتے ہیں ۔ملکی حالات کے مستقل خراب رہنے سے شوبزانڈسٹری پرگہرا اثرپڑاہے ہمارے حکمرانوں کویہ بات سمجھنی چاہیے اور فلم انڈسٹری کی بحالی کے لئے اقدامات کرنے چاہیے ۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Mae Whitman
O'Shea Jackson, Jr.
mashal khan
Sherilyn Fenn
Jensen Ackles
Mamie Gummer
Natalie Portman
Portia de Rossi
Farah Khan
Saud
Hira Mani
Laiba khan
Showbiz News In Urdu
-
بہاولنگر میں پنجاب مقابلہ موسیقی 8 مئی کو ڈی پی ایس میں منعقد ہوگا
-
الحمرا فن کی دنیا میں نام پیدا کرنے کے لئے پلیٹ فارم فراہم کررہا ہے،طارق علی بسرا
-
نینا گپتا اورویوین رچرڈز کی بیٹی مسابا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
فلم کی کمائی کے پہلے چیک سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا،منوج باجپائی
-
سلمان خان اگلے ماہ فلم سکندر کی شوٹنگ کا آغاز کریں گے
-
بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر کی کروڑوں کی جائیداد ضبط
-
اپنے لیے خود کھڑی ہوں، کہیں سے مدد نہیں آئیگی، مایا خان کا خواتین کو مشورہ