انسان کالج اور یونیورسٹی سے زیادہ دنیا سے سیکھتا ہے ‘جاوید شیخ
اپنی غلطیوں سے سیکھنے کی بھی صلاحیت ہونی چاہیے ‘سینئر اداکار
منگل 27 اکتوبر 2020 11:42
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں جاوید شیخ نے کہا کہ یہ ضرور ہے کہ تعلیم انسان کو شعور دیتی ہے لیکن زندگی گزارنے کے لئے معاشرے سے سیکھنا پڑتا ہے اور ٹھوکریں کھا کر پتہ چلتا ہے کہ اصل زندگی ہے کیا ۔
انہوں نے کہا کہ میں نے فلم انڈسٹری میں آکربہت کچھ سیکھا ہے ، اس کے ساتھ ساتھ انسان میں اپنی غلطیوں سے سیکھنے کی بھی صلاحیت ہونی چاہیے اوروہی انسان کامیابی حاصل کرتا ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ بچیوں کوضرور تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنا چاہیے اور گھر والوں کو اپنی بچیوں اورخواتین کو آگے بڑھنے میں سپورٹ دینی چاہیے ۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Swara Bhaskar
Sanjay Kapoor
Adrianne Palicki
Ajab Gul
Margot Robbie
Odette Annable
Feryal Gauhar
Seth Rogen
Nicky Whelan
AnnaSophia Robb
Salma Agha
Constance Marie
Showbiz News In Urdu
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
بھارتی اداکار وجے کی سکیورٹی گارڈ کی شادی میں اچانک شرکت، مداح حیران
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
ہدایتکار حسن طارق کو دنیا سے رخصت ہوئے 42 برس بیت گئے
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
مادھوری کی وجہ سے یش چوپڑا کی فلم سے انکار غلطی تھی، منیشا کوئرالہ