نیکول کڈمن نئی سیریز’’ ان ڈوئنگ‘‘ میں دکھائی دیں گی

منگل 27 اکتوبر 2020 21:38

نیکول کڈمن نئی سیریز’’ ان ڈوئنگ‘‘ میں دکھائی دیں گی
کینبرا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 اکتوبر2020ء) آسٹریلیوی اداکارہ نیکول کڈمن منی سیریز بگ لٹل لائز کے بعد چھ اقساط پر مبنی نئی سیریز’’ ان ڈوئنگ‘‘ میں دکھائی دیں گی۔

(جاری ہے)

سیریز کی کہانی نیو یارک کے مشہور تھراپسٹ گریس فیسر کے قتل کے گرد گھومتی ہے۔ جس کی کاسٹ میں برطانوی اداکار ہیو گرانٹ بھی شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 27/10/2020 - 21:38:45

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :