ہیلی بیری نے فلم ’’مون فال‘‘ کی عکس بندی شروع کر دی

منگل 27 اکتوبر 2020 21:43

ہیلی بیری نے فلم ’’مون فال‘‘ کی عکس بندی شروع کر دی
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 اکتوبر2020ء) امریکی اداکارہ ہیلی بیری نے فلم ’’مون فال‘‘ کی عکس بندی شروع کر دی۔ رولینڈ ایمریچ کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم مون فال کی عکس بندی شروع کر دی گئی ہے جس میں ہیلی بیری خلاباز کا کردار ادا کر رہی ہیں۔

(جاری ہے)

فلم کی کاسٹ میں پیٹرک ویلسن، سٹنلے ٹوسی، جوش اور جان بریڈلے شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 27/10/2020 - 21:43:27

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :