عثمان مختار نے کویڈ19 ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کردی

جمعرات 29 اکتوبر 2020 10:40

عثمان مختار نے کویڈ19 ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کردی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اکتوبر2020ء) اداکار عثمان مختار کرونا وائرس کے شکار ہوگئے۔ اداکار نے انسٹا گرام پر جاری پوسٹ میں اپنا کووڈ۔

(جاری ہے)

19 ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وہ بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں اور اپنے تم تمام مداحوں سے دعا کی اپیل کرتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہاکہ وائرس ابھی موجود ہے اور لوگو ں کا رویہ غیر سنجیدہ ہے اس لئے سماجی فاصلہ برقرار رکھیں اور باہر جاتے ہوئے ماسک پہننا مت بھولیں۔

وقت اشاعت : 29/10/2020 - 10:40:03

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :