- Home
- شوبز
- ملک میں امن امان کی صورت حال کو بہتر بنانے میں فنکاروں کو بھی اپنا کردار کرنا ہو گا ‘ فریحہ پرویز ..
ملک میں امن امان کی صورت حال کو بہتر بنانے میں فنکاروں کو بھی اپنا کردار کرنا ہو گا ‘ فریحہ پرویز
پیر 17 فروری 2014 16:22
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17فروری 2014ء) گلوکارہ فریحہ پرویز نے ہے کہا کہ فنکاروں نے ہر مشکل دور میں اپنا کردار ادا کیا ہے فنکاروں کی خواہش ہوتی ہے وہ عوام کو ایک اچھی تفریح فراہم کریں تاکہ وہ ذہنی سکون حاصل کرسکیں۔
(جاری ہے)
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہآج ملک میں امن امان کی حالت تسلی بخش نہیں ہے ،خوف اور دہشت سے لوگ سہمے ہوئے ہیں، ان حالات میں لوگ اچھی موسیقی سننا چاہتے ہیں اور خوف اور دہشت سے نکلنا چاہتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ان حالات میں فنکاروں کا بھی کردار بہت اہم ہے کیونکہ فنکاروں سے لوگ محبت کرتے ہیں اور ان کی بات کو بہت دلچسپی سے سنتے بھی ہیں، ملک میں امن امان کی صورت حال کو بہتر بنانے میں فنکاروں کا کردار سب سے اہم ہے انھیں اپنی ذمے داری پوری کرنا چاہیے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Amanat Chan
Jessica Lange
Diana Penty
Portia de Rossi
Johnny lever
Whitney Cummings
Camilla Belle
Sunny Deol
Amanda Bynes
raftaar
Lady Gaga
Kristen Stewart
Showbiz News In Urdu
-
لوگوں کو تنازعات اور منفی باتیں نہیں پھیلانی چاہئیں: اداکارہ مومنہ اقبال
-
رشتوں کے ٹوٹ جانے پر خود کو ٹوٹنے مت دیں، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
’’بیگم کہتی ہے دوسری شادی پر جان سے ہاتھ دھونا پڑینگی!‘‘ گلوکارابرارالحق
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
لم کی پہلی کمائی سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا: اداکار منوج باجپائی
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف