اداکارہ زیبا بختیار 5نومبر کو سالگرہ منائیں گی

ہفتہ 31 اکتوبر 2020 13:25

اداکارہ زیبا بختیار 5نومبر کو سالگرہ منائیں گی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 اکتوبر2020ء) سینئر اداکارہ زیبا بختیار 5نومبر کو اپنی سالگرہ منائیں گی ۔ زیبا بختیار پانچ نومبر 1971کو کوئٹہ میں پیدا ہوئیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے بے شمار فلموں اور ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے اور بے پناہ مقبولیت حاصل کی ۔وہ اہل خانہ کے ساتھ اپنی سالگرہ منائیں گی۔

وقت اشاعت : 31/10/2020 - 13:25:19

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :