ترک اداکار جلال کی ترک شہر ازمیر میں آنیوالے زلزلے پر اظہار افسوس
اللہ تعالیٰ تمام رضاکاروں، امدادی کارکنوں ،میڈیکل سٹاف کی مدد ،جاں بحق افراد کی مغفرت ،زخمیوں کو شفا عطا کرے، ترک اداکار
ہفتہ 31 اکتوبر 2020 14:32
(جاری ہے)
انسٹاگرام پر ترک اداکار جلال نے ازمیر زلزلے کی دل دہلانے والی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے ترک زبان میں لکھا کہ آج یوم یکجہتی ہے، آج ہم ازمیر اور اپنے اٴْن تمام بھائیوں کے ساتھ ہیں جو زلزلے سے متاثر ہوئے ہیں۔
‘ترک اداکار جلال نے ریسکیو اہلکاروں کیلئے دٴْعا کرتے ہوئے لکھا کہ اللہ تعالیٰ تمام رضاکاروں، امدادی کارکنوں اور میڈیکل اسٹاف کی مدد کرے جو اپنی زندگی کی پرواہ کیے بغیر زلزلے سے متاثرہ افراد کی زندگی بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔جلال نے لکھا کہ اللہ تعالیٰ جاں بحق افراد کی مغفرت فرمائے اور زخمیوں کو شفا عطا کرے، آمین۔‘مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Yami Gautam
Taylor Swift
Vera Farmiga
Katrina Kaif
Aishwarya Devan
Emily Blunt
Alison Brie
Katherine Heigl
Charlie Hunnam
Javier Bardem
Megha
Hammad Farooqi
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا