جیمز بانڈ کا کردارادا کرنے والے اداکار شین کونری 90 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
شین کونری کا فلمی کیریئر پانچ دھائیوں پر مشتمل تھا، اور 1988میں معروف فم دی ان ٹچ ایبل میں شاندار کردار ادا کرنے پر آسکر ایوارڈ بھی جیت چکے ہیں
شہریار عباسی ہفتہ 31 اکتوبر 2020 20:42
(جاری ہے)
ان کے بیٹے کا کہنا ہے کہ ان کے خاندان کے کئی لوگ باہاماس میں والد کے پاس موجود تھے۔ جیمز بانڈ سیریز کی فلم تھنڈر بال کی شوٹنگ اس علاقے میں ہوئی تھی اور والد اسی علاقے میں رہنا پسند کرتے تھے، ان کی اچانک موت کے بعد تمام اہل خانہ شدید صدمے میں ہیں۔
آج کا دن دنیا بھر میں ان کے مداحوں اور محبت کرنے والوں کے لیے انتہائی افسوسناک دن ہے۔ یاد رہے کہ شین کونری کا فلمی کیریئر پانچ دھائیوں پر مشتمل تھا، اور 1988میں معروف فم دی ان ٹچ ایبل میں شاندار کردار ادا کرنے پر آسکر ایوارڈ بھی جیت چکے ہیں ۔ ان کی معروف فلموں میں دی ہنٹ آف ریڈ اکتوبر، ہائی لینڈر، انڈیانہ جانز اور دی لاسٹ کروسیڈ اینڈ دی راک شامل ہیں ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے شین کونری کی آخری رسومات ایک نجی محفل میں ادا کی جائیں گی جس میں صرف قریبی لوگ شرکت کریں گے ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Hasan Jahangir
Vanessa Ray
Rechal Khan
Norman Reedus
Sushant Singh Rajput
Yvonne Strahovski
Hina Shaheen
Kader Khan
Syed Jibran
Tara Reid
Shamil Khan
Sahil Shroff
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی