جھوٹی خوشامد کرنے والے لوگوں سے سخت نفرت ہے ،ایسے لوگوں سے دور رہتی ہوں ‘ زارا اکبر
بدھ 19 فروری 2014 14:18
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19فروری 2014ء) اداکارہ زارا اکبر نے کہا ہے کہ جھوٹی خوشامد کرنے والے لوگوں سے سخت نفرت ہے اور میں ایسے منافق لوگوں سے دور ہی رہتی ہوں ، حقیقی فنکار کو کسی کی خوشامد کی ضرورت نہیں ہوتی وہ اپنی محنت اور مسلسل جدو جہد سے فنکار بنتا ہے ۔ ” اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔
(جاری ہے)
19فروری 2014ء“ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خدا نے مجھے جس قدر کامیابیوں سے نوازاہے اس پر میں جتنا بھی شکر ادا کروں وہ کم ہے ۔
آج میں جس مقام پر بھی ہوں اُس میں میری برسوں کی محنت شامل ہے ۔ایک سوال کے جواب میں زارا اکبر نے کہا کہ میں نمبر ون پر یقین نہیں رکھتی ،فن ایک سمندر کی طرح ہے اور آپ جب تک اس شعبے سے وابستہ رہتے ہیں سیکھتے رہتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ میں آج بھی اسٹیج پر پرفارم کرتے ہوئے خود کو فن کی طالبہ تصور کرتی ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ مجھے ایک فلم میں بھی کام کی پیشکش ہوئی ہے جس کے لئے جلد اپنا کام عکسبند کراؤں گی ۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Taylor Kitsch
Abida Parveen
Taylor Swift
Natasha Lyonne
Ali Raza
Ayushmann Khurrana
Selma Blair
Alan Ritchson
Jason Statham
Rishi Kapoor
rose butt
Adeel Hashmi
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا