زارا اکبر نے کوریو گرافر حیدر سمراٹ کی شاگردی اختیار کر لی

ہفتہ 22 فروری 2014 13:40

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22فروری 2014ء)نامور اداکارہ زارا اکبر نے کوریو گرافر حیدر سمراٹ کی شاگردی اختیار کر لی ۔ بتایا گیا ہے کہ ٹی وی اورتھیٹر کی اداکارہ زارا اکبر نے نامور کوریو گرافر حیدر سمرات کو باضابطہ استاد تسلیم کرتے ہوئے ان کی شاگردی اختیار کر لی ہے ۔

(جاری ہے)

حید ر سمرات زار ااکبر کو اسٹیج ڈرامے میں جدت کیساتھ آئٹم سانگ کی تیاری کرائینگے۔

وقت اشاعت : 22/02/2014 - 13:40:44

Rlated Stars :