اپنے کام کی بدولت شائقین کے دلوں پر راج کرتی ہوں۔میگھا

ہمیشہ کوشش کرتی ہوں ایسا کام کروں جس سے ہماری ثقافت کو فائدہ ہو،گفتگو

Umer Jamshaid عمر جمشید منگل 10 نومبر 2020 11:11

اپنے کام کی بدولت شائقین کے دلوں پر راج کرتی ہوں۔میگھا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 نومبر2020ء،نمائندہ خصوصی،بائواصغر) اپنے کام کی بدولت شائقین کے دلوں پر راج کرتی ہوں کبھی سفارش کاسہارانہیں لیا ان خیالات کا اظہار سٹیج قتالہ و بھنگڑا کوئین میگھا نے ہمارے نمائندے سے گفتگو میں کیا ،انہوں نے کہا کہ ہمیشہ کوشش کرتی ہوں کہ پرستاروں کی پسند کے مطابق کام کروں اور اس میں کامیاب بھی ہوں، میگھا نے مزید کہا کہ فنکار کی ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ اسکی اداکاری یا رقص پر کسی کو کوئی اعتراض نہ ہوں میں ہمیشہ کوشش کرتی ہوں ایسا کام کروں جس سے ہماری ثقافت کو فائدہ ہو۔
وقت اشاعت : 10/11/2020 - 11:11:01

Rlated Stars :