شہریار منور اور سائرہ یوسف میگزین اوکے کے سرورق کی زینت بن گئے

جمعہ 13 نومبر 2020 16:06

شہریار منور اور سائرہ  یوسف میگزین اوکے کے سرورق کی زینت بن گئے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 نومبر2020ء) اداکار شہریار منور اور سائرہ  یوسف میگزین ’اوکے ‘کے سرورق کی زینت بن گئے ۔

(جاری ہے)

دونوں اداکار  میگزین کے نئے شمارے کے سرورق پر دکھائی دے رہے ہیں جس میں  اداکار جامنی رنگ کی شرٹ   پینٹ میں ملبوس ہیں جبکہ اداکارہ  سبزرنگ کی میکسی پہنے ہوئے دکھائی دے رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 13/11/2020 - 16:06:50

Rlated Stars :