فلمی سفر میں شہرت کے ساتھ ساتھ عزت بھی کمائی ہے‘مدیحہ شاہ
بدھ 26 فروری 2014 13:52
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26فروری 2014ء)پاکستانی اداکارہ مدیحہ شاہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے پورے فلمی سفر میں شہرت کے ساتھ ساتھ عزت بھی کمائی ہے۔ اداکارہ نے کہا کہ انہیں اس بات پر فخر ہے کہ ایک پاکستانی اداکارہ ہونے کے ناطے انہوں نے آج تک ایسا کوئی ایسا کام نہیں کیا جس سے انہیں شرمندگی اٹھانی پڑی۔
(جاری ہے)
انٹرویو کے دوران جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا وہ اداکاری چھوڑ رہی ہیں تو انہوں نے کہا کہ شوبز میرا اوڑھنا بچھونا ہے اور اس سے دور ہونے کا سوچ بھی نہیں سکتی جب بھی معیاری اوراچھے کام کردار کی پیشکش ہوئی اس نبھانے کی حامی بھرنے میں ایک لمحے کی تاخیر نہیں کرونگی۔
انہوں نے کہا کہ جب بھی کوئی پراجیکٹ ملتا ہے کام کرتی ہوں لیکن معیار پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرتی ۔مدیحہ شاہ نے کہا کہ انہوں نے کبھی کسی کے بارے میں کوئی بیان نہیں دیا اور نہ ہی کبھی کسی کی ذاتی زندگی میں مداخلت کی اور اسی بات کی توقع وہ دوسروں سے بھی رکھتی ہیں۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Jia Ali
Madiha Iftikhar
Lizzy Caplan
Sonali bendre
Azra Jehan
Shraddha Kapoor
afreen pari
Katie McGrath
Justin Theroux
noor bhatt
Abida Parveen
Hashim Nadeem
Showbiz News In Urdu
-
لوگوں کو تنازعات اور منفی باتیں نہیں پھیلانی چاہئیں: اداکارہ مومنہ اقبال
-
رشتوں کے ٹوٹ جانے پر خود کو ٹوٹنے مت دیں، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
’’بیگم کہتی ہے دوسری شادی پر جان سے ہاتھ دھونا پڑینگی!‘‘ گلوکارابرارالحق
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
لم کی پہلی کمائی سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا: اداکار منوج باجپائی
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف