شہرہ آفاق فلم ”اواتار“ کے اداکار سام ورتھنگٹن نیویارک میں گرفتار
بدھ 26 فروری 2014 13:52
نیویارک (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26فروری 2014ء) شہرہ آفاق فلم ”اواتار“ کے اداکار سام ورتھنگٹن کو نیویارک میں گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ‘اواتار’ کے اداکار کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب انھوں نے نیویارک میں اپنی گرل فرینڈ کو ٹھوکر مارنے والے ایک فوٹوگرافر کو گھونسہ (مکّا) دے مارا۔
(جاری ہے)
آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے 37 سالہ اداکار کو حملے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔تاہم جلد انہیں رہا کر دیا گیا اور اب وہ بدھ کو عدالت میں پیش ہوں گے۔فوٹو گرافر شینگ لی کو بھی ہراساں کرنے، حملے اور دیگر الزامات پر حراست میں لیا گیا۔ابھی یہ پتا نہیں چل سکا کہ دونوں کو وکیل کی سہولت مل سکی ہے یا نہیں۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Imran Abbas Naqvi
Tamara Taylor
Konkona Sen Sharma
Saif Ali Khan
Ameer Shaukat Ali
Ghulam Mohiuddin
Brittany Snow
Nicholas D'Agosto
Asad Malik
Mehnaz Begum
haider sultan
Sienna Miller
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی