بلال سعید اور مومنہ مستحسن کا’’باری 2‘‘ جلد ریلیز کرنے کا اعلان
پیر 16 نومبر 2020 12:32
(جاری ہے)
مومنہ مستحسن نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے بتایا کہ دراصل باری کی کہانی ایک ایسی نوجوان لڑکی کی کہانی ہے جو ٹوٹے ہوئے دل کے باوجود محبت کو ایک اور موقع دیتی ہے۔
انہوں نے اپنی پوسٹ میں مزید لکھا کہ ٹوٹے دل سے محبت کو دوسرا موقع دینے والی لڑکی کی کہانی میں آگے کیا ہوا اس سے متعلق جلد ہی مداح باری 2 میں دیکھیں گے۔دوسری جانب بلال سعید نے بھی انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ ’’باری 2‘‘ میں مومنہ کو دیکھ کر ہاتھ پر چائے گرے گی ۔ خیال رہے کہ مومنہ اور بلال سعید کے گانے ’’باری‘‘ کو یوٹیوب پر اب تک 8 کروڑ 92 لاکھ سے زائد بار دیکھا گیا ہے۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Sanam Baloch
Nancy Meyers
Noor Hassan Rizvi
Stan Lee
Alexandra Daddario
Chetna Pande
Kristen Wiig
Arjumand Rahim
Samina Ahmad
Cezanne Khan
Kumail Nanjiani
fauzia chaudhry
Showbiz News In Urdu
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ اقبال بانو کی 15ویں برسی21اپریل اتوار کو منائی جائے گی
-
معروف اداکارہ نیمل خاور نے اپنے پرستاروں کے ساتھ براہ راست رابطے کیلئے یو ٹیوب چینل کا آغاز کردیا
-
اداکارہ خورشید بانو کی 23 ویں برسی منائی گئی
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
گلوکارہ اقبال بانو کی 15ویں برسی21اپریل کو منائی جائے گی
-
گلوکار افی جان نے پانچ سال بعد اپنے نئے گانے پر کام شروع کردیا
-
سکینڈل کوئین لائبہ خان نے اپنا نائیٹی میں کیاگیا برانڈ شوٹ وائرل کردیا
-
گلوکارہ نازنصرت بلھے شاہی نے اپنی دس قوالیاں مکمل کرلیں