خود بھی عاجزی پسند ہوں ،اسی طرح کے لوگ اچھے لگتے ہیں ‘ فردوس جمال
جمعرات 27 فروری 2014 14:01
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27فروری 2014ء)سینئر اداکار فردوس جمال نے کہا ہے کہ خود بھی عاجزی پسند ہوں اور اسی طرح کے لوگ اچھے لگتے ہیں ، ہمیں دوسروں کی خوشیوں کا بھی ذریعہ بننا چاہیے ۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ اوپر والے کو عاجزی بڑی پسند ہے اس لئے میری کوشش ہوتی ہے کہ اس پر کاربند رہوں ۔
(جاری ہے)
ضروری نہیں کہ آپ ہر وقت غصے میں اور الگ تھلگ رہیں اس سے آپ وقتی طور پر لوگوں پر اپنی دھاک بٹھا سکتے ہیں لیکن آپ کے چلے جانے کے بعد کوئی بھی آپ کو اچھے لفظوں میں یاد نہیں کرے گا ۔
فردوس جمال نے کہا کہ میں دوسروں کے حقوق کو اپنے پاؤں تلے روند کر خوشیاں حاصل کرنے کے سخت خلاف ہوں ۔ بلکہ ہمیں تو دوسروں کے لئے اس کا ذریعہ بننا چاہیے اور جو لوگ ایسا کرتے ہیں انہیں جو تسکین ملتی ہے وہ لفطوں میں بیان نہیں کی جا سکتی ۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Shehnaz Sheikh
Vanessa Hudgens
Kristen Bell
Diana Penty
Joanna Christie
Rob Lowe
natasha baig
Will Smith
Angela Bassett
Robert De Niro
Sasha Pieterse
Akram Rahi
Showbiz News In Urdu
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام موسیقی کے مقابلے یکم جون سے ہوں گے،ڈپٹی کمشنرگجرات
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا