اداکارہ نادیہ علی کل سے فیصل آباد میں پرفارم کریں گی

جمعرات 27 فروری 2014 14:02

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27فروری 2014ء) اداکارہ نادیہ علی آج ( جمعہ ) سے فیصل آباد میں پرفارم کریں گی ۔ بتایا گیا ہے کہ نادیہ علی آج (جمعہ ) کو فیصل آباد کے نشاد تھیٹر میں اسٹیج ڈرامہ ” جادو کی جپھی “ میں اپنی پرفارمنس کا مظاہرہ کریں گی ۔ مذکورہ ڈرامہ کے پروڈیوسر انعام الحق ہیں ۔

وقت اشاعت : 27/02/2014 - 14:02:30

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :