کورونا کا خوف، سلمان خان اہل خانہ سمیت قرنطینہ میں چلے گئے
جمعہ 20 نومبر 2020 17:47
(جاری ہے)
سلمان خان کے ذاتی ڈرائیور میں کورونا کی تشخص کے بعد اداکار کے مزید دو گھریلو ملازمین میں بھی کورونا کی تشخیص ہوئی اور تینوں ملازمین کو علاج کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق سلمان خان کے والد سلیم خان اور والدہ سلمیٰ خان کی رواں ماہ 18 نومبر کو شادی کی 56 ویں سالگرہ تھی اور اس ضمن میں ایک تقریب کا انعقاد بھی کیا جانا تھا مگر ملازمین میں کورونا کی تشخیص کے بعد پروگرام کو ملتوی کردیا گیا۔رپورٹ کے مطابق ملازمین میں کورونا کی تشخیص کے بعد سلمان خان اور ان کے اہل خانہ کے گھر میں کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جن کا نتیجہ 19 نومبر کی شب کو آیا،خوش قسمتی سے سلمان خان اور ان کے اہل خانہ میں کورونا کی تشخیص نہیں ہوئی، تاہم انہوں نے کورونا کے خوف اور احتیاطی تدابیر کے تحت خود کو قرنطینہ کرلیا۔سلمان خان سے قبل بھی متعدد اداکاروں کے ملازمین میں کورونا کی تشخیص ہوئی تھی، جس وجہ سے ان اداکاروں نے بھی خود کو احتیاطی تدابیر کے پیش نظر قرنطینہ کرلیا تھا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Suhaee Abro
Cliff Curtis
Sahil Shroff
Alison Brie
Benicio Del Toro
Usman Chishti
Liam Neeson
Gwendoline Christie
Ayesha Jahanzeb
Nicky Whelan
Tuppence Middleton
Alishba Yousuf
Showbiz News In Urdu
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پر وزیر صحت خواجہ عمران نذیرعلیل گلوکار غلام عباس کے گھر پہنچ گئے، عیادت کی،10لاکھ روپے کا چیک دیا
-
معروف کامیڈین ببو برال کی 13ویں برسی16اپریل منگل کو منائی گئی
-
بشری انصاری نے مداحوں کو اپنے دوسرے شوہر سے ملوا دیا
-
شان میرا پہلا ہیرو تھا، ہم دونوں میں ایک خاص رشتہ ہی: اداکارہ ریشم
-
ٹک ٹاک اسٹار کائل ماریسا روتھ 36 سال کی عمر میں چل بسیں
-
نورا فتحی نے بالی ووڈ کے شادی شدہ جوڑوں کے راز کھول دیے
-
شان کی بیٹی فلمی دنیا کاجگمگاتا ستارہ بننے کے لیے تیار
-
اداکار بلال عباس نے اپنے اہل خانہ کے ہمراہ عمرہ ادا کرلیا