فلمسٹار ثنا نے پالتو کتے کو مختلف کرتب سکھانے شروع کر دئیے

اداکارہ کی کتے کو تربیت دیتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پیر 23 نومبر 2020 12:22

فلمسٹار ثنا نے پالتو کتے کو مختلف کرتب سکھانے شروع کر دئیے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 نومبر2020ء) فلمسٹار ثنا نے اپنے پالتو کتے کو مختلف کرتب سکھانے شروع کر دئیے ۔ انہوںنے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں اداکارہ اپنے پالتو کتے کو مختلف کرتب سکھاتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔

(جاری ہے)

اداکارہ ثنا نے کہا کہ کتاایک ذہین جانور ہے اور مالک کی بات کو سمجھتا ہے ۔ میں نے جو کتا پالا ہوا ہے وہ انتہائی ذہین ہے اور اسے جو بات بھی سمجھادی جائے وہ فوری اس پرعمل کرتا ہے ۔میں اسے مختلف گیمز کی تربیت دے رہی ہوں اور اب تک کئی نئی چیزیں سیکھ چکا ہے ۔

وقت اشاعت : 23/11/2020 - 12:22:07

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :