ہمارا سکون لوگوں کی بجائے ہماری ذات سے منسلک ہے، نمرہ خان

منگل 24 نومبر 2020 12:46

ہمارا سکون لوگوں کی بجائے ہماری ذات سے منسلک ہے، نمرہ خان
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 نومبر2020ء): اداکار نمرہ خان نے کہا کہ آپ کی ذات ہی آپ کو پرسکون کرسکتی ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ جب ہم دوسروں سے توقعات رکھتے ہیں تو وہ پورا نہ ہونے پر ہماری ذات کو تکلیف پہنچتی ہے اور اس کا بہترین حل ہے کہ ہم کسی سے کوئی بھی ا مید نہ رکھیں کیونکہ ہمارا سکون لوگوں کی بجائے ہماری ذات سے منسلک ہے۔

وقت اشاعت : 24/11/2020 - 12:46:09

Rlated Stars :