میرے اندر اداکاری کا ٹیلنٹ سینئر اداکار جمیل بسمل (مرحوم ) نے تلاش کیا ‘حسن مراد
کامیڈی کی طرف آنے والے جتنے بھی اداکار ہیں وہ منور ظریف کو اپنا آئیڈیل مانتے ہیں ‘گفتگو
منگل 24 نومبر 2020 13:23
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میںگفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ سکول کے زمانے سے ہی مجھے اداکاری کا شوق تھا اور لیجنڈ اداکار منور ظریف میرے فیورٹ اداکار تھے ،میں ایک مرتبہ اپنے ماموں کے ساتھ انکی فلم کی شوٹنگ دیکھنے کے لئے گیا جہاں ان سے میری سرسری سی سے ملاقات ہوئی مگر وہ اس قدر گرمجوشی سے ملے جس کو میں کبھی فراموش نہیں کر سکا ۔
منور ظریف نے پاکستان فلم انڈسٹری کے لئے جو خدمات انجام دی ہیں ان کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ۔ کامیڈی کی طرف آنے والے جتنے بھی اداکار ہیں وہ سب منور ظریف کو ہی اپنا آئیڈیل مانتے ہیں ۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ یہ بات حقیقت ہے کہ آج نجی ٹی وی چینلز پر ہونے والے مزاحیہ شوز سے ہماری پہچان پوری دنیا میں ممکن ہوئی ہے اور اس کا کریڈٹ الیکٹرانک میڈیا کو جاتا ہے ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Ali Rehman Khan
Zoe Saldana
Michelle Trachtenberg
Osman Khalid Butt
Meryl Streep
Hira Tareen
Jamie Dornan
Yami Gautam
Samina Ahmad
Mehnaz Begum
Sunil Shetty
Imran Mehar
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی