فلم ”برک مینشنز“ 28اپریل کو سنیماگھروں کی زینت بنائی جائیگی
پیر 3 مارچ 2014 14:05
نیو یارک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3مارچ 2014ء) گزشتہ سال خطرناک کار حادثے میں موت کا شکار ہونیوالے معروف ہالی وڈ اداکار پال واکر کی آخری فلموں میں سے ایک فلم ”برک مینشنز“ کاایکشن سے بھرپورسنسنی خیز ٹریلرریلیز کر دیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
ہدایتکارکامیلی ڈیلامیری کی یہ کرائم ایکشن فلم 2004میں بننے والی فرنچ مووی کا ریمیک ہے جس میں پال واکرایک پولیس اہلکار کے روپ میں ایسے دہشت گرد گروہ کا پیچھا کرتے نظر آرہے ہیں جو خفیہ طور پر خطرناک نیوٹران بم کی تیاری میں مصروف ہے۔
مار دھاڑ اور تھرل سے بھرپور اس کرائم فلم میں پال واکر اپنے روایتی انداز میں ایکشن میں نظر آئیں گے جن کے علاوہ رابرٹ میالٹ اور RZAاہم کرداروں میں جلوئہ گر ہو رہے ہیں جو 28اپریل کو سنیماگھروں کی زینت بنائی جائیگی ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Mahie Gill
Nadia Khan
Britt Robertson
Amrita Rao
Saeeda Imtiaz
Shamoon Abbasi
Ajab Gul
Armie Hammer
Shabnam
Nicole Scherzinger
Britney Spears
Adam Sandler
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا