چیڈوک بوسمین کی آخری فلم مارینی بلیک بوٹم کو ریلیزکردیا گیا
فلم کی کہانی امریکا میں 19 ویں صدی میں غلام گھرانوں میں پیدا ہونیوالے سیاہ فام افراد کے استحصال کے گرد گھومتی ہے
بدھ نومبر 19:50

(جاری ہے)
'ما رینی، بلیک بوٹم' کی کہانی معروف افریقی نڑاد امریکی گلوکارہ ما رینی کے میوزیکل کیریئر کے گرد گھومتی ہے۔
فلم کی مرکزی کہانی امریکا میں 19 ویں صدی میں غلام گھرانوں میں پیدا ہونے والے سیاہ فام افراد کے استحصال کے گرد گھومتی ہے تاہم فلم میں زیادہ تر استحصال کا نشانہ بننے والے موسیقاروں کو دکھایا گیا ہے۔'ما رینی، بلیک بوٹم' کی کہانی 1920 کی ہے جب کہ بلوز موسیقی امریکا میں اپنی جڑیں پختہ کر رہی تھی، یہ موسیقی افریقہ سے غلام بنا کر لائے گئے سیاہ فام امریکیوں کی خصوصی موسیقی تھی۔ما رینی، بلیک بوٹم' میں بھی بلوز موسیقی میں اپنا نام بنانے والی گلوکارہ ما رینی اور ان کے سیاہ فام بینڈ کو دکھایا گیا ہے، جنہیں جنسیت اور رنگ و نسل کی بنیاد پر استحصال کا نشانہ بنایا گیا۔ما رینی، بلیک بوٹم میں چیڈوک بوسمین نے گلوکارہ ما رینی کے ایک پیانو بجانے والے رکن کا کردار ادا کیا ہے، جو مستقبل میں امریکا میں اپنی میوزک ریکارڈسٹ کمپنی بنانے کے خواہاں ہوتے ہیں۔فلم میں انتہائی بولڈ زبان استعمال کی گئی ہے کہ جبکہ فلم میں سیاہ فام افراد کے ساتھ ناروا سلوک اور ان پر تشدد کو دکھانے کی وجہ سے 'ما رینی، بلیک بوٹم' کو 'رسٹرکٹڈ سرٹیفکیٹ' جاری کیا گیا تھا۔ما رینی، بلیک بوٹم میں بھی امریکا میں سیاہ فام افراد کے جنسی، جسمانی و جذباتی استحصال کو دکھایا گیا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Your Thoughts and Comments
شوبز کے مشہور ستارے

ایریل ونٹر

امیرشوکت علی

ٹام ہینکس

جواد وسیم

دشا پٹانی

نمرہ بچہ

کرشما کوٹک

لیٹن میسٹر

مارک والبرگ

حسن نیازی

ابرار الحق

سلمیٰ آغا
تازہ ترین شوبز کی خبریں
-
ڈوین جانسن کی زندگی پر بننے والی فلم سیریز کا ٹیزر جاری
-
محفل تھیٹر میں ڈرامہ’’عشق میرا ناں‘‘میں اداکارہ آفرین پری سونیا خان اداکار نواز انجم اور گلفام کی زبردست پرفارمنس
-
حبیب جالب کی بیٹی طاہرہ جالب نے پسے طبقات کی نمائندہ بن کر انقلاب زندہ باد کے نام سے گاناریکارڈ کروادیا
-
کاسمیٹکس کمپنی کی برانڈ ایمبیسیڈر بننا میرے لیئے قابل فخر ہے۔عینی طاہرہ
-
اداکارہ ہما نواب سائبر کرائم کا شکار ہوگئیں
-
نامور بھارتی موسیقار استاد غلام مصطفیٰ 89 سال کی عمر میں انتقال کرگئے
-
سلمان خان کی ٹیلینٹ منیجر ٹریفک حادثے میں ہلاک
-
کراچی :سی پرائم نے مختصر فیچر فلم 'رائڈ' ریلیز کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.